the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
 اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم نے شام میں تیسرے کیمیائی حملے کے لئے شام کی فوج کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے. یہ بات تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں کہی گئی ہے جسے کل سلامتی کونسل میں پیش کیا گیا۔


text-align: start;">اس رپورٹ سے سلامتی کونسل میں روس اور مغربی ممالک کے درمیان تنازعہ اور زور آزمائی شروع ہو سکتی ہے۔

اقوام متحدہ اس ٹیم کی تیرہ ماہ کی تفتیش کے بعد شام میں تیسری بار کیمیائی ہتھیار کر استعمال کئے جانے کے سلسلے میں رپورٹ سونپی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.